جامعہ حنفیہ اشرف المدارس
جس کا پورا نام جامعہ حنفیہ دار العلوم اشرف المدارس ہے جو ملتان روڈ اوکاڑہ پنجاب پاکستان پر واقع ہے۔
یہ اوکاڑہ پنجاب میں ایک بڑی دینی درسگاہ ہے جو نصف صدی سے زائد عرصہ سے تعلیم کی ترویج میں رواں دواں ہے
یہ درسگاہ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے ساتھ ملحق ہے جس کے بانی پہلے مہتمم و ناظم اعلیٰ غلام علی القادری اوکاڑوی رہے ہیں۔[1]

اشرف المدارس
جامعہ حنفیہ دار العلوم اشرف المدارس
معلومات
تاسیس 1954 (1373 ء)
الحاق تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان
نوع اسلامی یونیورسٹی
محل وقوع
إحداثيات 30°47′56″N 73°26′34″E / 30.79883333°N 73.44288889°E / 30.79883333; 73.44288889  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر جی ٹی روڈ, اوکاڑہ
ملک پاکستان
ناظم اعلی
صدر فضل الرحمن اوکاڑوی
شماریات
اساتذہ 50
طلبہ و طالبات 500 (سنة ؟؟)
Map

حوالہ جات ترمیم