دار العلوم
دار العلوم (عربی: دار العلوم) (لفظی معنی علم کا گھر) ایک اصطلاح ہے جو عام طور پر ایک اسلامی مدرسہ یا تعلیمی ادارہ ہے۔
دار العلوم کی فہرست
ترمیم- دار العلوم احمدیہ سلفیہ
- دار العلوم حقانیہ
- دار العلوم ندوۃ العلماء
- دار العلوم فیضان تاج الشریعہ
- دار العلوم حنفیہ فریدیہ
- دار العلوم منظر اسلام
- دار العلوم مظہر اسلام
- دار العلوم علیمہ
- دار العلوم دیوبند
پیش نظر صفحہ اسلام سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |