اشونتھ چدمبرم والتھپا (پیدائش 16 جون 2001ء) ایک ہندوستانی نژاد اماراتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [2]

اشونتھ والتھپا
معلومات شخصیت
پیدائش 16 جون 2001ء (23 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ عرب امارات   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر ترمیم

مارچ 2023ء میں، انھیں 2023ء نیپال سہ ملکی سیریز کے لیے متحدہ عرب امارات کے ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا جو 2019-2023ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کا حصہ تھا۔ [3] انھوں نے 12 مارچ 2023ء کو نیپال کے خلاف اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [4]

وہ 2023 ءمیں انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20) میں گلف جائنٹس کے لیے بھی کئی میچ کھیلتا ہے۔ [5]

مارچ 2024ء میں، انھیں اسکاٹ لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹی 20 آئی اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] انھوں نے 14 مارچ 2024ء کو اسی سیریز میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں ڈیبیو کیا۔ [7]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.espncricinfo.com/cricketers/ashwanth-valthapa-1199669
  2. "Ashwanth Valthapa"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024 
  3. "UAE squad to travel today to compete in ICC Cricket World Cup League 2 tri-series in Nepal"۔ Gulf News۔ 7 March 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2023 
  4. "137th Match, Kirtipur, March 12, 2023, ICC Men's Cricket World Cup League 2"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024 
  5. "Uncapped UAE keeper Ashwanth Valthapa ready if opportunity knocks in ILT20 finale"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024 
  6. "UAE's 15-members squad for T20 series against Scotland announced"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2024 
  7. "3rd T20I (N), Dubai (DICS), March 14, 2024, Scotland tour of United Arab Emirates"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024