اشوک کمار پانڈے
ہندوستانی مؤرخ، صاحبِ کشمیر نامہ
یہ توسیع یا بہتری کے مراحل سے گزر رہا ہے۔ آپ بھی اضافہ یا ترامیم کر کے اس کی تعمیر میں ہاتھ بٹا سکتے ہیں۔ اگر یہ صفحہ پچھلے کئی دنوں سے ترمیم نہیں کیا گیا تو برائے مہربانی یہ سانچہ نکال دیں۔ اس مضمون میں آخری ترمیم 2 سال قبل InternetArchiveBot (تبادلۂ خیال| شراکتیں) نے کی۔ (تازہ کریں) |
اشوک کمار پانڈے ہندوستانی تاریخ کے عالم اور ہندی زبان کے ادیب اور شاعر ہیں۔ آپ نے کشمیر نامہ جیسی کتابیں تصنیف کی ہیں.[1][2] [3]
اشوک کمار پانڈے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | مئو, اتر پردیش, بھارت |
24 جنوری 1975
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گورکھپور یونیورسٹی |
پیشہ | مورخ |
کارہائے نمایاں | کشمیر نامہ، کشمیر اور کشمیری پنڈت |
اعزازات | |
پنکج سنگھ میموریل ایوارڈ، ساویاساچی میموریل ایوارڈ | |
درستی - ترمیم |
تصانیف
ترمیماشوک کمار پانڈے نے ہندی زبان میں کئی کتابیں تصنیف کی ہیں۔ آپ کی نمایاں کتابیں درج ذیل ہیں:[1][4][5]
تاریخی
ترمیم- کشمیر نامہ
- کشمیر اور کشمیری پنڈت
منتخب شعری مجموعے
ترمیم- لگبھگ ان آمنترت
- پرلئے میں لیے جتنا
مرتب
ترمیم- بیداد عشق:روداد شادی
- مانس پریم اور سوپن (کلیات مرام المصری)
دیگر
ترمیم- شوشن کے ابھیارنیہ :بھو منڈلی کرن اور اس کے دشپربھاوء
- مارکسواد کے مولبھوت سدھانت
- کارل مارکس:جیون اور وچار
- آئنہ در آئنہ(Literary Criticism)
تراجم
ترمیم- آزادی کی لڑائی میں بھارتیہ مسلمان
- گولواکرواد: ایک ادھیاین
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Ashok Kumar Pandey (Author of Kashmir Nama)"۔ Goodreads۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2020
- ↑ "Profile of Ashok Kumar Pandey"۔ HindiSamay.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2020
- ↑ "कश्मीर पर उठते तमाम सवालों से धूल उठाती है, 'कश्मीर और कश्मीरी पंडित'"۔ Amar Ujala (بزبان الهندية)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2020
- ↑ "Books by Ashok Kumar Pandey"۔ AshokKumarPandey.com۔ 27 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2020
- ↑ "अशोक कुमार पाण्डेय"۔ dakhalprakashan.com/۔ 13 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2020