اشوک کی لاٹ
(اشوک کی لاٹھ سے رجوع مکرر)
اشوک کی لاٹ (انگریزی: Pillars of Ashoka) برصغیر میں منتشر یک سنگی ستونوں کا ایک سلسلہ ہے، جنہیں موریا شہنشاہ اشوک نے 268 سے 232 قبل مسیح میں اپنے دور حکومت کے دوران میں تعمیر کیا اور ان پر احکام کندہ کروائے۔ [2]
اشوک کی لاٹ Pillars of Ashoka | |
---|---|
اشوک کی لاٹ، ویشالی | |
مواد | Polished sandstone |
دور/تہذیب | تیسری صدی قبل مسیح |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ Bisschop، Peter C.؛ Cecil، Elizabeth A. (مئی 2019)۔ Copp، Paul؛ Wedemeyer، Christian K. (المحررون)۔ "Columns in Context: Venerable Monuments and Landscapes of Memory in Early India"۔ History of Religions۔ University of Chicago Press for the University of Chicago Divinity School۔ ج 58 ش 4: 355–403۔ DOI:10.1086/702256۔ ISSN:0018-2710۔ JSTOR:00182710۔ LCCN:64001081۔ OCLC:299661763