ویشالی (ہندی: वैशाली) بہار میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ ایک تاریخی شہر ہے اور گنڈک دریا کے الٹے کنارے پر واقع ہے۔ پالی زبان میں اس کو وسالی کہا جاتا ہے۔


वैशाली
شہر
ویشالی میں واقع اشوک استمبھ
ویشالی میں واقع اشوک استمبھ
عرفیت: ویشو
ملکبھارت
ریاستبہار
ضلعویشالی
زبانیں
 • دفتریمیتھیلی، ہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

اس شہر کا نام راجا وشال کے نام پر رکھا گیا تھا، جس کی بہادری کا ذکر رامائن میں بھی ملتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم