معاشیات کی رو سے کوئی بھی چیز جس میں کوئی افادہ پایا جائے شے کہلاتی ہے۔ اس شے کی بازار میں کوئی قیمت بھی ہوتی ہے۔ اشیاء کو انگریزی میں Goods کہا جاتا ہے۔