اشیکاوا پریفیکچر (Ishikawa Prefecture) (جاپانی: 石川県) ہونشو جزیرے پر چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دار الحکومت کانازاوا ہے۔[2]

سرکاری نام
جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی石川県
 • روماجیIshikawa-ken
اشیکاوا پریفیکچر Ishikawa Prefecture
علامت اشیکاوا پریفیکچر
Location of اشیکاوا پریفیکچر Ishikawa Prefecture
ملکجاپان
علاقہچوبو
ہوکوریکو
جزیرہہونشو
دارالحکومتکانازاوا
حکومت
 • گورنرماسانوری تانیموتو
رقبہ
 • کل4,185.22 کلومیٹر2 (1,615.92 میل مربع)
رقبہ درجہپینتیسواں
آبادی (فروری 1, 2011)
 • کل1,168,929
 • درجہچونتیسواں
 • کثافت279.30/کلومیٹر2 (723.4/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-17
اضلاع5
بلدیات19
پھولسیاہ للی
درختThujopsis
پرندہسنہری عقاب
ویب سائٹwww.pref.ishikawa.lg.jp/foreign/en

حوالہ جات

ترمیم
  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Chūbu" in Japan Encyclopedia, p. 126، ص 126، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Kanazawa" in p. 467، ص 467، گوگل کتب پر.

بیرونی روابط

ترمیم