اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم
اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پاکستان کے سندھ ہائی کورٹ کے سابق جسٹس مرحوم جسٹس اصغر علی شاہ سے منسوب ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ وہ ہڈیوں کے مشہور ڈاکٹر، سیاست دان اور رکن پاکستان کرکٹ بورڈ ڈاکٹر سید محمد علی شاہ کے والد تھے۔ محمد علی شاہ خود بھی اس اسٹیڈیم کے مینیجر رہ چکے ہیں۔
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | کراچی، سندھ، پاکستان |
جغرافیائی متناسق نظام | 24°56′13″N 67°1′52″E / 24.93694°N 67.03111°E |
تاسیس | 1993 |
گنجائش | 8،000 |
ملکیت | ڈاکٹر محمد علی شاہ (ابتدائی) |
مشتغل | ڈاکٹر محمد علی شاہ (ابتدائی) |
متصرف | مختلف کرکٹ کلب |
اینڈ نیم | |
پویلین اینڈ قصبہ کالونی اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
بمطابق 07 ستمبر 2010 ماخذ: http://www.cricinfo.com/pakistan/content/ground/58946.html کرک انفو |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم<حوالہ جات/>