إصلاح غلط المحدثين حمد بن مُحَمَّد بن ابراهيم بن خطاب الامام أَبُو سُلَيْمَان الخطابى البستى کی تالیف ہے (ان کی ولادت 308ھ۔اور وفات 388ھ ہے)۔

اشاعت و طباعت ترمیم

یہ کتاب مکتبہ دار إحياء التراث العربي بيروت - لبنان اور دار المامون للتراث،دمشق، شام 1407ھ کو شائع ہو چکی ہے۔

مشتملات ترمیم

اس کتاب میں محدثین کی ان غلطیوں پر گرفت کی گئی جو زبان سے متعلق ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. ہدية العارفين اسماء المؤلفين:مؤلف: إسماعيل بن محمد امين بن مير سليم البابانی البغدادی :ناشر: دار إحياء التراث العربی بيروت - لبنان