اثنا عشریہ اہل تشیع میں اصولی اکثریت میں ہیں اخباری شیعہ اثنا عشری کے مقابلے میں نہیں ہیں بلکہ اثنا عشری شیعوں کے اندر ہی ایک گروہ اخباریوں کا ہے جو اصولیوں کے مقابلے میں۔ ہیں اخباریوں کا کہنا یہ ہے کہ ہمیں دین میں اجتہاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ جو احادیث ائمہ اطہار سے منقول ہیں انہی پر عمل کرنا کافی ہے جبکہ اصولی یہ کہتے ہیں کہ احادیث کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں بلکہ یہ کام علما اور مجتہدین کا ہے وہ کچھ عقلی قواعد کی روشنی میں ان احادیث سے احکام شرعیہ کا استخراج کر کے عوام کے حوالے کریں تاکہ وہ ان پر عمل پیرا ہوں۔[1]

اصولی (اہل تشیع) کے منابع

ترمیم
  • قرآن کریم
  • سنت نبوی
  • احادیث رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم وآئمہ اہلبیت اطہار علیھم السلام
  • اجماع
  • عقل[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ":: سوالات و جوابات :: اخباری شیعہ اور اثنا عشری شیعہ میں کیا فرق ہے؟"۔ 29 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2018 
  2. محمدرضا مظفر، اصول الفقہ، ج 2، ص 115 محمدرضا مظفر، اصول الفقہ، ج 2، ص 118 ابو القاسم علیدوست، فقہ و عقل، قبسات 1379، شماره 15 و 16 محمدرضا مظفر، اصول الفقہ، ج 2، ص 113-114 محمدرضا مظفر، اصول الفقہ، ج 2، ص 115 محمدرضا مظفر، اصول الفقہ، ج 1، ص 188-189