اطالوی جزائر
اطالوی جزائر (انگریزی: Insular Italy) ((اطالوی: Italia insulare) یا صرف Isole, معنی "جزائر")،
اطالیہ کے قومی ادارہ برائے شماریات (آئی ایس ٹی اے ٹی) کے زیر استعمال اطالیہ کے پانچ سرکاری شماریاتی خطوں، پہلے درجے کا نٹس خطہ اور یورپی پارلیمان حلقہ انتخاب کا ایک حلقہ ہے۔
اطالوی جزائر Insular Italy Italia insulare | |
---|---|
Composition | ساردینیا صقلیہ |
رقبہ | |
• کل | 49,801 کلومیٹر2 (19,228 میل مربع) |
آبادی | |
• تخمینہ (2015) | 6,746,464[1] |
مزید دیکھیے
ترمیم- اطالوی نٹس سطح 1 کے علاقے:
- شمالی اطالیہ
- جنوبی اطالیہ