جنوبی اطالیہ (انگریزی: South Italy) ((اطالوی: Italia meridionale)‏ یا صرف Sud Italiaاطالیہ کے قومی ادارہ برائے شماریات (آئی ایس ٹی اے ٹی) کے زیر استعمال اطالیہ کے پانچ سرکاری شماریاتی خطوں، پہلے درجے کا نٹس خطہ اور یورپی پارلیمان حلقہ انتخاب کا ایک حلقہ ہے۔

جنوبی اطالیہ
South Italy
علاقائی اعدادوشمار
ترکیب آبروزو کا پرچم آبروزو
آپولیہ کا پرچم پولیا
بازیلیکاتا کا پرچم بازیلیکاتا
کلابریا کا پرچم کلابریا
کمپانیہ کا پرچم کمپانیا
مولیزے کا پرچم مولیزے
رقبہ
 - کل

73,223 کلومیٹر2 (7.88165812443×1011 فٹ مربع)
Population
 - کل

13,451,861[1] (2021 est.)
کثافت
184 فی کلومیٹر2
خام ملکی پیداوار
€273.436 billion (2019)[2]
GDP per capita
€20,327 (2019)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Vincenzo Patruno, Marina Venturi, Silvestro Roberto۔ "Demo-Geodemo. - Maps, Population, Demography of ISTAT - Italian Institute of Statistics"۔ demo.istat.it 
  2. Eurostat National Accounts Database

42°18′35″N 13°14′58″E / 42.3097°N 13.2494°E / 42.3097; 13.2494