قومی ادارہ برائے شماریات (اطالیہ)
(اطالوی قومی ادارہ برائے شماریات سے رجوع مکرر)
قومی ادارہ برائے شماریات (National Institute of Statistics) یا اطالوی قومی ادارہ برائے شماریات (Italian National Institute of Statistics) (اطالوی: Istituto Nazionale di Statistica; Istat) اطالیہ میں سرکاری اعداد و شمار کا بنیادی تخلیق کار ادارہ ہے۔[2]
روم میں صدر دفاتر | |
ادارہ کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 1926ء |
دائرہ کار | اطالوی حکومت |
صدر دفتر | روم، اطالیہ |
ادارہ افسرانِاعلٰی |
|
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Istat - President"۔ Istat۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-22
- ↑ "About Italian National Institute of Statistics"۔ Istat۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-26