اطالیہ میں اسلاموفوبیا

اسلامو فوبیا مذہب اسلام اور اس کے ماننے والے کے خلاف نفرت سے عبارت ہے۔ پوری دنیا میں، حالیہ برسوں میں اس میں اضافہ ہوا ہے۔ جس کی ایک وجہ امریکا میں 11 ستمبر کا حملہ بھی ہے۔ تاہم اس سے پہلے بھی اس معاشرے میں یہ جذبات موجود تھے۔ [1][2] اطالیہ میں تقریباً 1.25 ملین مسلمان ہیں، جن کو کئی مسائل کا سامنا ہے۔ 1920ء کی دہائی میں مسلمانوں کو آباد ہونے کی اجازت نہیں تھی۔ [3] اٹلی میں اسلامو فوبیا میں شدت ریاست کے تاریخی مذہبی ڈھانچے کیتھولک چرچ کی وجہ سے آئی ہے۔

روم کی مسجد، مغربی دنیا کی سب سے بڑی مسجد

حوالہ جات ترمیم

  1. استشهاد فارغ (معاونت) 
  2. Pfostl, E (2001)۔ "Between Fear and Integration: Islamophobia in Contemporary Italy"۔ European Yearbook of Minority Issues Online۔ 8: 1
  3. Anna Triandafyllidou (2010)۔ Muslims in 21st century Europe structural and cultural perspectives۔ New York: Milton Park, Abingdon, Oxon ; New York, NY : Routledge۔ ISBN 978-0-415-49709-1