روم کی مسجد ( (اطالوی: Moschea di Roma)‏ ) روم ، اٹلی میں واقع ہے۔ رقبے کے لحاظ سے مغربی دنیا کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ [1] اس کا رقبہ 30,000 میٹر2 (320,000 فٹ مربع) ہے اور 12,000 سے زیادہ افراد یہاں نماز اد کرسکتے ہیں۔ یہ مسجد شہر کے شمال میں مونٹی پاریولی کے دامن میں اکو ا اکیٹوسا علاقے میں واقع ہے۔ [2] اس میں اطالوی اسلامی ثقافتی مرکز بھی قائم ہے۔

روم کی مسجد
Mosque of Rome
Moschea di Roma
روم کی مسجد is located in روم
روم کی مسجد
روم کے نقشے میں مقام
بنیادی معلومات
متناسقات41°56′5.17″N 12°29′42.8″E / 41.9347694°N 12.495222°E / 41.9347694; 12.495222
مذہبی انتساباسلام
مکتب فکراہل سنت
ملکاطالیہ
سربراہیMuhammad Hassan, Abdulghaffar (Chief Imam and Khateeb)
Abdullah Ridwan (Chairperson)
تعمیراتی تفصیلات
معمارPaolo Portoghesi, Vittorio Gigliotti, Sami Mousawi, Nino Tozzo
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنہ تکمیل1994
تعمیری لاگت€40 ملین
تفصیلات
گنجائش12,000 worshipers
گنبد1
مینار1
مینار کی بلندی43 m

مذہبی سرگرمیوں کے علاوہ یہاں ثقافتی اور سماجی خدمات بھی فراہم کی جاتی ہیں ، جس میں تعلیمات، شادی کی تقریبات، جنازے کی خدمات، تفسیر، نمائشیں، کنونشنز اور دیگر تقریبات شامل ہیں۔

فن تعمیر

ترمیم
 
مرکزی ہال

مسجد کا ڈیزائن

ترمیم
 
سامنے کے منظر سے مسجد کا بیرونی حصہ۔

مسجدکی مالیات

ترمیم
 
داخل ہونے سے پہلے مسجد کے ستون۔

تنظیم

ترمیم
فائل:Mosque of Rome.01.jpg
2017 میں روم کی مسجد

حوالہ جات

ترمیم
  1. Stefan Grundmann (1996)۔ The Architecture of Rome۔ Edition Axel Menges۔ ص 384۔ ISBN:978-3930698608
  2. Maggi، Marco Casamonti ; Alessandra Coppa ; photography of Moreno (2002)۔ The Mosque of Rome: Paolo Portoghesi۔ Milan: F. Motta۔ ISBN:88-7179-375-7{{حوالہ کتاب}}: صيانة الاستشهاد: أسماء متعددة: قائمة المؤلفين (link)