اطفال الاحمدیہ احمدیہ مسلم جماعت میں شامل سات سے پندرہ سال کے لڑکوں کی تنظیم ہے۔ اس کا بنیادی مقصد لڑکوں کی تعلیم و تربیت ہے۔ مقامی سطح پر اطفال کے نمائندگان کو مربی اطفال (جو خدام ہوتا ہے۔) اور ناظم اطفال (جو انصار اللہ ہوتا ہے۔) کہا جاتا ہے۔

انتظامی ڈھانچہ

ترمیم

ملکی سطح پر اطفال الاحمدیہ کا سربراہ مہتمم اطفال جبکہ مقامی سطح پر ناظم اطفال کہلاتا ہے۔

خدام الاحمدیہ کی ہر مقامی تنظیم میں ایک ناظم اطفال مقرر کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بڑی عمر کے کسی شخص کو مربی اطفال کے طور پر مقرر کیا جاتا ہے۔ کام میں مزید آسانی کے لیے اطفال الاحمدیہ میں شامل لڑکوں کو دو معیار میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اول۔ معیار صغیر۔ سات سے بارہ سال۔ دوم۔ معیار کبیر: تیرہ سے پندرہ سال۔

حوالہ جات

ترمیم