اطہر زیدی
اطہر زیدی (پیدائش:12 نومبر 1946ء)|(انتقال:30 نومبر 2012ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر تھے انھوں نے 1990ء اور 2002ء کے درمیان آٹھ ٹیسٹ میچوں اور 1984ء سے 1999ء کے درمیان دس ایک روزہ میچوں میں اپنے فرائض ادا کیے۔ [1] [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 12 نومبر 1946 لاہور، پاکستان |
وفات | 30 نومبر 2012 لاہور, پاکستان | (عمر 66 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 8 (1990–2002) |
ایک روزہ امپائر | 10 (1984–1999) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 پاکستان 2013 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 30 نومبر 2012ء کو لاہور، پاکستان میں 66 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Wisden Obituaries - 2012"۔ Cricinfo۔ 3 March 2014
- ↑ "Athar Zaidi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولائی 2013