اظہر حسین (انگریزی: Azhar Hussain) مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے پہلوان ہیں۔انھوں نے 2010ء دولت مشترکہ کھیل میں اپنا چاندی کا پہلا اور سونے کا دوسرا تمغا جیتا۔انھوں نے پہلوانی میں پاکستان کے لیے 40سال بعد سونے کا تمغا جیتا۔ ان کا تعلق پاکستان آرمی کی 42 بلوچ رجمنٹ سے ہے۔

اظہر حسین
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 مارچ 1984ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مظفر گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 165 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ پہلوان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کشتی (کھیل)   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم