اعتبارحسین شاه
مکمل نام | اعتبار حسین شاہ |
---|---|
المعروف | شیرانوالی سرکار |
آستانہ عالیہ | قادر آباد |
عرس مبارک | 19،20،21 جیٹھ |
اعتبارحسین شاہ کا مزار قادر آباد میں ہے۔ آپ اس وقت یہاں آئے جب ہندو یہاں رہا کرتے تھے آپ نے ان کو اسلام کی دعوت دی اور ہزاروں لوگوں کودائرہ اسلام میں داخل کیا۔
شیرانوالی سرکار
ترمیمآپ کو لوگ شیرانوالی سرکار کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ شیر آپ کے حکم پر چلتے تھے۔ مشہور واقعہ ہے کہ آپ شیروں سے کنواں چلوایا کرتے تھے۔
کرامات
ترمیمآپ کی دو کرامات مشہور ہیں۔
- ہندو آپ کی گلی میں سے اپنے مردے کو لے کر جاتے تھے۔ آپ نے ان کو روکا لیکن وہ بازنہ آئے۔ ایک دن وہ گذر رہے تھے وہ کہتے تھے کہ"رام رام ست اے " آپ کہتے "اک پھرا وت اے(ایک چکر اور ہے)" جب وہ گھر آتے تو ایک اور آدمی مرہ ہوتا۔ اسی طرح جب سات آدمی مرگئے تو انھوں نے دریافت کیا تو آپ کا پتا چلا۔ پھر ہندؤوں نے آپ سے معافی مانگی آپ نے فرمایا اب اس گلی سے نہیں گذرنا۔ [حوالہ درکار]
- __آپ شیروں سے کنواں چلوایا کرتے تھے۔ اسی لیے آپ کو "شیرانوالی سرکار "بھی کہا جاتا ہے۔
عرس و میلہ
ترمیم[1] آپ کا عرس ومیلہ ہر سال1، 2 اور 3 جون کو آپ کے دربار مبارک پر منعقد ہوتا ہے۔
خادم دربار
ترمیمدربار مبارک کے خادم نذیرا حمد شاهیہ گجر ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- _عرس ومیلہ [2]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ humlog.pk (Error: unknown archive URL)