اعظم چشتی

پاکستان کے شہرت یافتہ نعت گو

اعظم چشتی قلمی نام پورا نام:محمد اعظم پنجابی فارسی اور اردو کے نامور شاعراور نعت گو صاحب دیوان ہیں۔

اعظم چشتی
معلومات شخصیت
پیدائش 15 مارچ 1921ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیصل آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 جولا‎ئی 1993ء (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (15 مارچ 1921–14 اگست 1947)
پاکستان (15 اگست 1947–31 جولا‎ئی 1993)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نام و نسب

ترمیم

نام محمد اعظم والد کا نام محمد دین چشتی

پیدائش

ترمیم

15 مارچ 1921ء جبکہ قصبہ چکوڑی تحصیل پھالیہ ضلع گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔

حالات زندگی

ترمیم

محمد اعظم چشتی پاکستان کے معروف نعت خواں اور ایک اچھے شاعر بھی تھے اور ان کے نعتیہ مجموعے شائع ہوئے۔ 14 اگست 1979 کو حکومت پاکستان نے انھیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا ۔

تصنیفات

ترمیم

وفات

ترمیم

ان کی وفات31 جولائی 1993ءلاہور میں ہوئی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. پاکستانی پنجابی شاعری، شریف کُنجاہی، لاہور، محکمہ اطلاعات، ثقافت و امورِ نوجوانان