افتراقی (ضد ابہام)
افتراقی کا لفظ مندرجہ ذیل مواقع کے لیے استعمال ہو سکتا ہے :
- علم طب میں یہ لفظ ایک ایک طبی طریقہ کار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس کے لیے دیکھیے، افتراقی تشخیص اس کو تفریقی تشخیص بھی کہا جاتا ہے۔
- علم الحساب و طبیعیات میں افتراقی کی اصطلاح فاضلہ (Calculus) کی مدد سے ہندسہ (geometery) کو استعمال کرتے ہوئے ؛ سطحوں، کروات اور دیگر طبیعیاتی مظاہر کے تجزیات کے لیے رائج طریقہ کار کے لیے مستعمل ہے جس کے لیے دیکھیے افتراقی مساواتیں