افرو۔ایشیائی غیر درجہ بند زبانیں

افرو۔ ایشیائی غیر درجہ بند زبانیں ان زبانوں کو کہتے ہیں جن کا تعلق افرو۔ ایشیائی زبانوں سے ہو مگر ابھی انھیں کسی درجہ بندی یا خاندان میں شامل نہ کیا گیا ہو اور اس سلسلے میں تحقیق جاری ہے۔

ذیلی خاندان یا زبانیں

ترمیم

فی الحال اس میں انگوٹا زبان شامل ہے جسے بائیریل زبان بھی کہتے ہیں جو حبشہ (ایتھوپیا) کی ایک تقریباً ناپید زبان ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم