انگوٹا زبان حبشہ (ایتھوپیا) کی ایک تقریباً ناپید زبان ہے جو افرو۔ایشیائی غیر درجہ بند زبانوں میں شامل کی جاتی ہے یعنی اس کا تعلق افرو۔ ایشیائی زبانوں سے ہے مگر ابھی انھیں کسی درجہ بندی یا خاندان میں شامل نہیں کیا گیا اور اس سلسلے میں تحقیق جاری ہے۔ اسے باِءریل زبان بھی کہا جاتا ہے۔

انگوٹا
Birale
/iːfa ʕoŋɡota/
مقامی ایتھوپیا
علاقہSouthern Omo Zone، جنوبی اقوام، قومیتیں، اور عوامی علاقہ
مقامی متکلمین
12 (2012)
زبان رموز
آیزو 639-3bxe
گلوٹولاگbira1253[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Ongota"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)