عام طور پر اَفزائندہ اَفزائش گر یا افزوں گر ہر اُس آلے کو کہاجاتا ہے جو کسی اِشارے (signal) کے حیطے کو بڑھاتا ہے۔ اِشارہ عموماً وولٹیج یا کرنٹ ہوتا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔