افغانستان اے کرکٹ ٹیم
دوسرے درجے کی قومی ٹیم
افغانستان اے کرکٹ ٹیم ایک قومی کرکٹ ٹیم ہے جو افغانستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ اصل افغان کرکٹ ٹیم سے نیچے بین الاقوامی کرکٹ کا دوسرا درجہ ہے۔ افغانستان اے کی طرف سے کھیلے گئے میچوں کو ایک روزہ بین الاقوامی میچز کی بجائے لسٹ اے کی درجہ بندی دی جاتی ہے۔
افراد کار | |
---|---|
کپتان | ناصر جمال |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 2013 |
گریٹر نوئیڈا اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ، گریٹر نوئیڈا، بھارت | |
گنجائش | نا معلوم |
جولائی 2017 میں انھیں آسٹریلیا اے کے دستبردار ہونے کے بعد جنوبی افریقہ اے ٹیم ٹرائی سیریز میں شامل کیا گیا۔[1][2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "کھلاڑی آسٹریلیا اے کے دورے سے دستبردار ہو گئے"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-17
- ↑ "جنوبی افریقہ میں آسٹریلیا کی جگہ افغانی ٹیم شامل"۔ کرکٹ آسٹریلیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-17