افغانستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم
افغانستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے افغانستان میں بین الاقوامی خواتین کرکٹ میچوں میں افغانستان کی نمائندگی کی تھی۔ یہ ٹیم پہلی بار 2010ء میں تشکیل دی گئی تھی، [1] لیکن 2014ء میں ختم کردی گئی۔ اگرچہ اس ٹیم نے کبھی آئی سی سی کے مقابلے میں کوئی بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیلی لیکن اس کے باوجود کویت میں منعقدہ اے سی سی خواتین ٹوئنٹی 20 میں حصہ لینے کا شیڈول تھا، جو 17 سے 25 فروری تک جاری رہا۔ اس دور میں افغانستان میں خواتین کے کھیلوں میں شرکت کرنے پر پابندی لگا دی گئی اس لیے افغانستان خواتین کرکٹ ٹیم کویت کا دورہ نہ کر سکی۔
افغانستان کا پرطم | |
عملہ | |
---|---|
کپتان | جگہ خالی |
خواتین بین الاقوامی کرکٹ | |
پہلا بین الاقوامی | vs تاجکستان دوشنبے میں 2012 |
23 مارچ 2015 تک |
2012ء میں افغانستان خواتین کرکٹ ٹیم نے تاجکستان شہر دوشنبہ میں 6 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں حصہ لیا، [2] وہ چار میچ جیت کر اور ایک میچ برابر کرکے چیمپئن بن گئے۔ [3]
نومبر 2020ء میں، افغانستان کرکٹ بورڈ نے 25 خواتین کرکٹ کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ کے شامل کیا تاکہ وہ آئی سی سی کے ٹورنامنٹ میں حصہ لے سکیں۔۔[4][5]
ٹورنامنٹ کی تاریخ
ترمیممیزبان / سال | گول / درجہ بندی |
---|---|
دوشنبہ، 2012 میں خواتین کا ٹورنامنٹ | چیمپین |
ہیڈ کوچ
ترمیم
|
کپتان
ترمیم
|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ First women's cricket team for Afghanistan
- ↑ "Archived copy"۔ 2 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2015
- ↑ "Archived copy"۔ 3 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2015
- ↑ "ACB to award central contracts to 25 female cricketers"۔ Afghanistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2020
- ↑ "ACB shortlists 25 for national women's team"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2020
- ↑ http://www.thenational.ae/world/central-asia/afghan-womens-cricket-crushed-by-threats-and-tradition