اقبال نگر ریلوے اسٹیشن
اقبال نگر شہر پاکستان صوبہ پنجاب ضلع ساہیوال تحصیل چیچہ وطنی میں واقع ہے۔
اقبال نگر ریلوے اسٹیشن Iqbal Nagar Railway Station | |
---|---|
محل وقوع | اقبال نگر |
مالک | وزارت ريلوے |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | IQP |
مشہور کیمیا دان حکیم محمد لقمان جوٸیہ بھی اسی شہر میں1933 میں پیدا ہوٸے۔
تاریخ
ترمیمبنیادی طور پر اقبال نگر دو چکوک 7/14L اور 11/14L کی آبادی کیساتھ منسلک ہے
دونوں تاریخی گاؤں پاکستان بننے سے پہلے ہی آباد تھے۔
11/14L کی تاریخ نواب ممدوٹ کے نام سے روشن ہے جنھوں نے اپنی جاٸیداد کا وسیع رقبہ ہندوستان سے آٸے لوگوں اور گورنمنٹ ہسپتال اور اسکول، کالجز کو وقف کیا۔
نواب ممدوٹ کے متعلق بانی پاکستان قاٸدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا قول تاریخ میں سنہری الفاظ سے رقم ہے
” پاکستان بنانے میں سیاست میری اور پیسہ نواب ممدوٹ کا خرچ ہوا“
معلومات۔
عطاالرحمٰن جامی
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اقبال نگر ریلوے اسٹیشن کا کوڈ IQP ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت اقبال نگر کا ریلوے اسٹیشن ختم کر دیا گیا ہے اور بلڈنگ گِرا دی گٸی ہے
اسٹیشن کی جگہ ایک راہ گذر کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ۔
محل وقوع
ترمیماقبال نگر ریلوے اسٹیشن اقبال نگر تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال میں واقع ہے
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین