اقلیتی مذہب ایک اصطلاح ہے، یہ کسی ملک، ریاست، صوبہ یا علاقہ وغیرہ میں کل آبادی میں سے پیروکاروں کی کم تعداد رکھنے والے مذہب کے لیے وہاں پر استعمال کی جاتی ہے۔ جیسے پاکستان کی 90٪ سے زائد آبادی مسلمان ہے تو پاکستان میں مسیحیت اقلیتی مذہب کہلاتا ہے، جب کہ آسٹریا میں اسلام کے پیروکار مسیحیت کے مقابل کم ہیں، اس طرح وہاں اسلام اقلیتی مذہب ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم