پاکستان میں مسیحیت
پاکستان کا تیسرا بڑا مذہب
پاکستان میں مسیحی تمام اقلیتوں سے زیادہ تعداد میں ہیں۔ تقریباً 25 لاکھ مسیحی پاکستان میں آباد ہیں جو کل آبادی کا 1.27 فیصد بنتا ہے۔ مسیحیوں کی تقریباً آدھی آبادی رومن کیتھولک اور آدھی پروٹسٹنٹ فرقے سے تعلق رکھتی ہے۔ پاکستان کے 90 فیصد سے زائد مسیحی صوبہ پنجاب میں رہائش پزیر ہیں۔ اور صوبے کی سب سے بڑی مذہبی اقلیت ہیں اور ان میں سے 60 فیصد دیہات میں رہتے ہیں ان کی اکثریت مسلمانوں کے مقابلے میں زیادہ طویل عرصے سے ان علاقوں میں مقیم ہے۔[2]
کل آبادی | |
---|---|
2.63 ملین (2017ء) پاکستان آبادی کا 1.27٪[1] | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
خصوصاً پنجاب اور اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ میں | |
زبانیں | |
اردو · پنجابی · انگریزی |
آبادی بلحاظ صوبہ
ترمیمصوبہ | مسیحی (بمطابق 1998)[3] | |
---|---|---|
پنجاب | 2.31% | 1,699,843 |
خیبر پختونخوا | 0.21% | 36,668 |
قبائلی علاقہ جات | 0.07% | 2,306 |
سندھ | 0.97% | 294,885 |
بلوچستان | 0.4% | 312,000 |
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ | 4.07% | 32,738 |
مسیحی مشنری کی سرگرمیاں
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان میں مسیحی مشنری کی سرگرمیاں ملاحظہ کریں۔
پاکستان میں کیتھولک، پروٹسٹنٹ اور مورمن مشنریاں کام کرتے ہیں۔
الٰہیاتی، تعلیمی و طبی ادارے
ترمیم- یونائٹیڈ کرسچن اسپتال، لاہور
- باخ کرسچن اسپتال، قلندر آباد، ایبٹ آباد
- ایبٹ آباد کرسچن گرلزہائی اسکول ایبٹ آباد
- نینسی فل وڈ کرسچن اسپتال ساہیوال
- جیزز اینڈ میری کانونٹ اسکول ساہیوال
- اے آرپی مشن اسکول ساہیوال
- کنہار کرسچن اسپتال
- گوجرانولہ تھیالوجیکل سیمینری گوجرانوالہ
- فیتھ تھیالوجیکل سیمینری گوجرانوالہ
- سینٹ ڈیوڈ انگلش اسکول گوجرانوالہ
- میموریل کرسچن اسپتال، سیالکوٹ
- گارڈن کالج راولپنڈی
- کرسچن اسپتال ٹیکسلا
- کرسچن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سیالکوٹ
- فورمن کرسچن کالج لاہور
- کنئیرڈ کالج راولپنڈی
- ایڈورڈز کالج پشاور
- مرے کالج سیالکوٹ
- کرسچن ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر گوجرانوالہ
- بنیادی تعلیم بالغاں سوسائٹی گوجرانوالہ
- اوپن تھیالوجیکل سیمنری لاہور
- ادارہ عبادت لاہور
- لاہور کالج آف تھیالوجی لاہور
- فل گاسپل اسمبلیز بائبل کالج لاہور
- صارپت بائبل سیمنری راولپنڈی
- سینٹ تھامس تھیالوجیکل کالج کراچی
- لاہور بائبل کالج (انسٹی ٹیوٹ) شیخوپورہ
- پاکستان بائبل کارسپانڈنس انسٹی ٹیوٹ فیصل آباد
- مسیحی اشاعت خانہ لاہور
- مکتبہء عناویم گوجرانوالہ
- نارتھ ویسٹرن تھیالوجیکل سیمنری سرگودھا
- دِی پروٹسٹنٹ بائبلیکل انسٹی ٹیوٹ بہاولپور
- اسمبلیز آف سول ونررز بائبل کالج لاہور
- سینٹ ڈومینک کانونٹ اسکول بہاولپور
- سینٹ پیٹرز اسکول بہاولپور
- نیشنل بائبل کالج آف ورشپ اینڈپرئیر لاہور
- فیتھ کاوننٹ بائبل کالج شانتی نگر
مسیحی بستیاں و گاؤں
ترمیم- مارٹن پور
- رنسن آباد
- ینگسن آباد
- شانتی نگر
- جوزف کالونی
- یوحنا آباد
- بہارکالونی
- ناصرت کالونی
- گلوریہ کالونی
- مریم آباد
- ڈاکٹر والا
مسیحی ریڈیو اور ٹی وی چینلز
ترمیم- جیزز کرائسٹ ٹی وی
- فیبا ریڈیو
- زندگی ٹی وی
- گواہی ٹی وی
- آئزک ٹی وی
- بی دا لائٹ ٹی وی
- حمدوثناء ریڈیو
- برکت ٹی وی
- گلوری ٹی وی
- برائٹ سٹار ٹی وی
- ڈبلیوویب ٹی وی
- پریز ٹی وی
- کیتھولک ٹی وی
- جیرس ٹی وی
- رہائی ٹی وی
- ستلج ٹی وی
- پال ٹی وی
- مشن ٹی وی
- گاڈبلیس ٹی وی
اور نظر ڈالیں
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Country Profile: Pakistan"۔ کتب خانہ کانگریس مطالعہ ممالک پر پاکستان۔ فروری 2005۔ 09 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2017۔
Religion: Approximately 1.6 percent of the population is Hindu, 1.6 percent is Christian, and 0.3 percent belongs to other religions, such as Bahaism and Sikhism.
- ↑ "پاکستان میں اقلیتوں کے انسانی حقوق کا جائزہ"۔ تجزیات۔ 4 (10): 10۔ 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2016
- ↑ "Population distribution by religion, 1998-Census" (PDF)۔ Pakistan Statistical Year Book 2011۔ ادارہ شماریات پاکستان۔ 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2013