خطی الجبرا شاخ ہے ریاضیات کی، جو سمتیہ، سمتیہ فضاء (جسے "خطی فضا" بھی کہتے ہیں)، خطی دالہ (جسے "خطی استحالہ" بھی کہتے ہیں) اور متواقت خطی مساوات کے نظام، کے مطالعہ سے متعلق ہے۔ جدید ریاضیات میں سمتیہ فضا ایک اہم موضوع ہے، اس لیے خطی الجبرا کا وسیع استعمال ہوتا ہے تجریدی الجبرا اور دالہاتی تحلیل میں۔ خطی الجبرا کی تحلیلاتی ہندسہ اور نظریہ عالج میں ٹھوس نمائندگی ہے۔ اس کے فطرتی سائنس میں فراخ اطلاقیات ہیں کیونکہ غیر خطی تمثیلات کو اکثر خطی سے تقرب کیا جا سکتا ہے۔

ایک لکیر جو مبدا سے گذر رہی ہے (موٹی نیلی)، ذیلی خطی فضا ہے R3 کی۔ یہ خطی الجبرا میں مطالعہ کا عام موضوع ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

آن لائن کتب ترمیم