جرم (ضد ابہام)
(جرم سے رجوع مکرر)
object کا لفظ انگریزی (بطور خاص سائنسی) مضامین میں محتلف مفاہیم میں استعمال ہوتا ہے اور چونکہ اس سے بننے والے مرکب الفاظ بھی الگ مفہوم رکھتے ہیں اس ليے اردو میں object کے ليے کوئی ایک اصطلاح اختیار کرنا دشوار ہے۔ درج ذیل میں ایسے مفاہیم کو متعدد لغات سے منتخب کر کہ یکجا اور محددو التعداد کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو ایک دوسرے سے قریبی تعلق رکھتے ہیں۔
جِرم
ترمیم- اجرام فلکی (astronomical object)
- جِرم مجرد (abstract object)
- مفعول (object) ؛ ایسا علم قواعد میں آتا ہے، مراد یہاں بھی جرم یا شے کی ہی ہوتی ہے)
- جِرمیہ (object) ؛ خرد بین کا وہ عدسہ جو زیرِ مشاہدہ جِرم (object) کی جانب ہوتا ہے، برعکس اس عدسے کے کہ جو آنکھ کی جانب ہوتا ہے اور عینیہ (eyepiece) کہلاتا ہے۔
ہدف
ترمیم- ہدف ؛ object کا یہ مفہوم اردو لغات میں موضوع، مقصد اور غرض وغیرہ کے متبادلات کی صورت بھی ترجمہ کیا جاتا ہے۔ ان کی مثالیں
- طب و نفسیات میں وہ شخصانی یعنی subjective کا متضاد تصور، جیسے موضوعی دوار (objective vertigo) اور موضوعیت (objectivity)
- علم کمپیوٹر میں ایک مثال ؛ برمجہ شئے التوجہ (object oriented programming)
- اغراضِ معالجہ (therapeutic objects) / اہدافِ معالجہ (therapeutic objects)
اعتراض
ترمیم- معترض (objector)