اقوام متحدہ کا یوم چینی زبان
(اقوام متحدہ یوم چینی زبان سے رجوع مکرر)
اقوام متحدہ یوم چینی زبان (انگریزی: UN Chinese Language Day) ہر سال اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت 20 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے 2010ء سے چینی زبان سمیت 6 زبانوں کے عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں چینی زبان کی نشر و اشاعت، چینی زبان کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کرنا اوراس زبان کے بولنے والوں کے درمیان بین الثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔ پہلا یوم چینی زبان کا دن 12 نومبر 2010ء میں منایا گیا اور 2011ء سے 20 اپریل کو ہر سال منایا جاتا ہے۔[1]
اقوام متحدہ یوم چینی زبان | |
---|---|
باضابطہ نام | UN Chinese Language Day |
منانے والے | اقوام متحدہ کے رکن ممالک |
تقریبات | یونیسکو |
آغاز | 20 اپریل 2010ء |
تاریخ | 20 اپریل |
تکرار | سالانہ |
منسلک | بین الاقوامی یوم مادری زبان اقوام متحدہ یوم روسی زبان اقوام متحدہ یوم فرانسیسی زبان اقوام متحدہ یوم عربی زبان اقوام متحدہ یوم انگریزی زبان اقوام متحدہ یوم ہسپانوی زبان |