اتحاد کلب (انگریزی: Al-Ittihad Club) (عربی: نادي الاتحاد) سعودی عرب کے شہر جدہ میں بنیادی طور پر ایک ایسوسی ایشن فٹ بال ہے۔ اس کا قیام 4 جنوری، 1927ء کو عمل میں آیا۔

Al-Ittihad
مکمل نامسعودی عرب کا اتحاد جدہ کلب
عرفیتThe people's club
The Tigers
قیامجنوری 4، 1927؛ 97 سال قبل (1927-01-04)
گراؤنڈشاہ عبد اللہ اسپورٹس سٹی
گنجائش62,000[1]
صدرLoay Hisham Nazer
Head coachJosé Luis Sierra
لیگسعودی پروفیشنل لیگ
2017–18سعودی پروفیشنل لیگ, نویں
ویب سائٹClub website
Current season

حوالہ جات

ترمیم
  1. "King Abdullah Sports City"۔ Saudi Pro League Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-14