الاش خود مختاری (Alash Autonomy) (قازق: Алаш автономиясы; روسی: Алашская автономия) ایک قازق ریاست تھی جو 13 دسمبر، 1917ء سے 26 اگست، 1920ء کے درمیان موجود رہی، یہ تقریبا موجودہ جمہوریہ قازقستان کے علاقے پر قائم تھی۔ اس کا دار الحکومت سیمی تھا جس کو اس وقت "الاش-قلعہ" کے طور پر جانا جاتا تھا۔

الاش خود مختاری
Alash Autonomy
Алаш автономиясы
1917–1920
پرچم Alash
شعار: 
حیثیتغیر تسلیم شدہ ریاست
دار الحکومتسیمی
عمومی زبانیںقازق
روسی
مذہب
اسلام
حکومتجمہوریہ
چیئرمین الاش اردو 
تاریخی دورپہلی جنگ عظیم
• 
درمبر 13 1917
• 
اگست 26 1920
ماقبل
مابعد
روسی ترکستان
قازق سوویت اشتراکی جمہوریہ

وسیلی بالالانوف (Vasile Balabanov) کو 1905ء میں قازقستان کا گورنر اور منتظم مقرر کیا گیا (اس وقت یہ روسی ترکستان کے طور پر جانا) اور یہ عہدہ 1920ء تک جاری ریا۔ 1920ء میں وہ سرخ فوج سے فرار ہو کر چین چلا گیا۔ چین میں اس وقت اسے قازقستان کا موجودہ عہدے دار سمجھا جاتا تھا۔

1917ء میں الاش خود مختاری صرف برائے نام تھی جبکہ اصل انتظام سفید فوج کے ہاتھ میں تھا اور وہی اس کا منتظم کرتی تھی جب تک کہ سرخ فوج نے 1920ء میں اس پر قبضہ کر کر لیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

شمالی قفقازی پہاڑی جمہوریہ

حوالہ جات

ترمیم