ابو حیان توحیدی کی تصنیف جو ادب، فلسفہ، تاریخ، اجتماع وغیرہ مسائل پر مشتمل ہے۔

مصنف نے یہ کتاب صمصام الدولہ دیلمی کے وزیر ابو عبداللہ حسین بن احمد کی فرمائش پر لکھی۔ یہ کتاب دراصل ابو عبداللہ حسین بن احمد کے ان سوالات پر مشتمل ہے جو اس نے ابو حیان توحیدی سے کیے اور جن کے جوابات اس نے دیے۔ انہی سوالات کو مع جوابات مرتب کرکے کتاب کی شکل دے دی گئی۔

اشاعت و طباعت ترمیم

تین جلدوں پر مشتمل یہ کتاب 1953ء میں مصر سے شائع ہوئی۔