وزیر
جنوب ایشیائی ممالک میں وزیر ایک عہدہ ہے۔ وزیر کا لفظ عربی لفظ وزیر (فارسی: وازیر vazīr; ترکی زبان: vezir; چینی: 宰相 zǎixiàng; (بنگالی: উজির) ujira'; ہندوستانی (ہندی-اردو): वज़ीर وزیر) سے اخذ کیا گیا ہے جس کا مطلب ہے "بوجھ"۔ چنانچہ وزیر ملک کا بوجھ اٹھانے اور ملکی معاملات میں مدد فراہم کرتا ہے اسی لیے اس کو وزیر کہا جاتا ہے۔ وزیر ایک خاندانی نام بھی ہے۔
وزیر کے لفظ کا استعمال
ترمیمعہدہ
ترمیم- وزیر (عہدہ)، جس کا آغاز خلافت عباسیہ میں ہوا۔
شخصیات
ترمیم- وزیر اکبر خان، افغان شہزادہ
- وزیر علی (1903–1950)، بھارتی ٹیسٹ کرکٹ کا کھلاڑی
- وزیر علی خان (1780–1817)، اودھ کا چوتھا نواب
- وزیر ارسلا خان، افغان سیاست دان
- وزیر خان (حکیم علم الدین انصاری) (وفات 1710)، مغلیہ سلطنت میں صوبے دار۔
- وزیر محمد (پیدائش 1929)، سابق پاکستان کرکٹ کھلاڑی
- خلیل الوزیر (1935–1988)، مقتول فلسطینی عسکری رہنما، یاسر عرفات کا ساتھی
- عبد اللہ وزیر (پیدائش 1979)، گوانتانامو میں قید افغانی
- خالد وزیر (پیدائش 1936)، سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
مقامات
ترمیم- وزیر اکبر خان (کابل)، کابل افغانستان کے مضافات میں
- وزیر، ضلع کھوگیانی، صوبہ ننگ رہار، افغانستان کا ایک گاؤں
دیگر استعمال
ترمیم- وزیر، شطرنج کے کھیل میں استعمال
- وزیر (پشتون قبیلہ) - وزیرستان کا ایک پشتون قبیلہ
- وزیر (کھوگیانی)