الایاروی (انگریزی: Alajärvi) فن لینڈ کا ایک بلدیہ اور قصبہ جو جنوبی اوستروبوثنیہ میں واقع ہے۔[6]۔ 31 اگست 2017 کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 8٫980 نفوس پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 1056.74 مربع کلومیٹر بنتا ہے جس میں سے 47.99 مربع کلومیٹر آبی ہے۔ آبادی کی گنجانیت 9.8 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔

قصبہ
Alajärven kaupunki
Alajärvi Church
Alajärvi Church
الایاروی
قومی نشان
Location of Alajärvi in فن لینڈ
Location of Alajärvi in فن لینڈ
ملکفن لینڈ
علاقہجنوبی اوستروبوثنیہ
ذیلی علاقےJärviseutu sub-region
منشور1869
Town privileges1986
حکومت
 • Town managerKalevi Moisio
 • کثافت0/کلومیٹر2 (0/میل مربع)
منطقۂ وقتEET (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)EEST (UTC+3)
ویب سائٹwww.alajarvi.fi

قصبے کی زبان فِنّش ہے اور یہاں چند ہی تارکینِ وطن آباد ہیں۔

چھوٹا قصبہ ہونے کے باوجود یہاں چند دکانیں جیسا کہ سپر مارکیٹ، توکمانی، لڈل وغیرہ موجود ہیں۔

یکم جنوری 2009 کو لیہتی میکی کی بلدیہ کو الا یروی سے ملا دیا گیا۔


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت "Area by municipality as of 1 جنوری 2011" (PDF) (بزبان Finnish and Swedish)۔ Land Survey of Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2011 
  2. ^ ا ب پ ت "VÄESTÖTIETOJÄRJESTELMÄ REKISTERITILANNE 30.11.2014" (بزبان Finnish and Swedish)۔ Population Register Center of Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2014 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ "Population according to language and the number of foreigners and land area km2 by area as of 31 دسمبر 2008"۔ Statistics Finland's PX-Web databases۔ Statistics Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2009 
  4. ^ ا ب "List of municipal and parish tax rates in 2011"۔ Tax Administration of Finland۔ 29 نومبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2011 
  5. ^ ا ب پ ت ٹ "Population according to age and gender by area as of 31 دسمبر 2008"۔ Statistics Finland's PX-Web databases۔ Statistics Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2009 
  6. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Alajärvi"