فنی زبان
(فنش زبان سے رجوع مکرر)
فنی یا فنش (فنی تلفظ: suomi (معاونت·معلومات) یا suomen kieli [ˈsuomen ˈkieli]) فنی زبانوں میں سے ایک ہے جو بنیادی طور پر فن لینڈ میں بولی جاتی ہے۔ فن لینڈ کے علاوہ یہ زبان سویڈن، ناروے، اسٹونیا اور روس کے بعض مقامات پر بھی بولی جاتی ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعداد 60 لاکھ کے قریب ہے۔
فنی | |
---|---|
Finnish suomen kieli | |
تلفظ | بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [ˈsuomi] |
مقامی | فن لینڈ، سویڈن، ناروے (صرف بہت چھوٹے حصوں میں ترومس اور فنمارک)، روس |
نسلیت | Finns |
مقامی متکلمین | 5.4 ملین (2009–2012)e18 |
اورالی
| |
لاطینی رسم الخط (فنش حروف تہجی) فنش بریل | |
Signed Finnish | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | فن لینڈ یورپی اتحاد |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
منظم از | Language Planning Department of the Institute for the Languages of Finland |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | fi |
آیزو 639-2 | fin |
آیزو 639-3 | fin |
گلوٹولاگ | finn1318 [3] |
کرہ لسانی | 41-AAA-a |
Official language.
Spoken by a minority. | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ О государственной поддержке карельского, вепсского и финского языков в Республике Карелия (بزبان روسی)۔ Gov.karelia.ru۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2011
- ↑ Finnish is one of the official minority languages of Sweden
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Finnish"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
بیرونی روابط
ترمیمویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف فنی زبان میں |
Finnish language کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |