البدایہ والنہایہ
البدایہ والنہایہتاریخ اسلام کی یہ مشہور و معروف کتاب عماد الدين ابو الفداء اسماعيل بن عمر بن كثير بن ضو بن كثير قرشی دمشقی شافعی المعروف ابن کثیر کی تصنیف ہے۔ اس میں 767ھ / 1357ء تک کے واقعات جمع ہیں۔ حافظ ابن کثیر کی یہ تاریخ علماء میں بڑی مستند تصور کی جاتی ہے۔ اس میں عام تاریخی واقعات کے علاوہ مشاہیر، علما و عرفاء کے حالات بھی عمدگی سے بیان کیے گئے ہیں۔
البدایہ والنہایہ | |
---|---|
مصنف | ابن کثیر |
اصل زبان | عربی |
ادبی صنف | دائرۃ المعارف |
او سی ایل سی | 32244065، 14690092، 22106920، 16137999 |
درستی - ترمیم ![]() |

مشمولات ترمیم
البدایہ والنہایہ 21 ابواب یا حصوں پر مشتمل ہے جس کی تفصیل یوں ہے۔
طباعت و اشاعت ترمیم
یہ کتاب 9 جلدوں میں مطبع السعادہ مصر سے شائع ہو چکی ہے۔ اس کتاب کی دوسری سے چھٹی تک کی پانچ جلدیں سیرت سے متعلق ہیں۔ اس کتاب کا یہ مخصوص حصہ سیرت ابن کثیر کے نام سے الگ سے 4 جلدوں میں بھی شائع ہو چکا ہے۔