البرز
البرز یا سلسلہ کوہ البرز (Alborz) (سنیے (معاونت·معلومات) فارسی: البرز) شمالی ایران میں ایک سلسلہ کوہ ہے، جو مغرب میں آذربائیجان کے سرحد سے بحیرہ قزوین کے ساحل تک پھیلا ہوا ہے۔[1] سلسلہ کوہ مغربی، وسطی اور مشرقی البرز سلسہ کوہ میں تقسیم ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Muhammad Aurang Zeb Mughal (2013)۔ "Caspian Sea." In Biomes & Ecosystems، vol. 2, Robert Warren Howarth (ed.)۔ Ipswich, MA: Salem Press, pp. 431-433.