البرز یا سلسلہ کوہ البرز (Alborz) (audio speaker iconسنیے  فارسی: البرز‎) شمالی ایران میں ایک سلسلہ کوہ ہے، جو مغرب میں آذربائیجان کے سرحد سے بحیرہ قزوین کے ساحل تک پھیلا ہوا ہے۔[1] سلسلہ کوہ مغربی، وسطی اور مشرقی البرز سلسہ کوہ میں تقسیم ہے۔

کوہ دماوند، سلسلہ کوہ البرز کی بلند ترین چوٹی

حوالہ جات ترمیم

  1. Muhammad Aurang Zeb Mughal (2013)۔ "Caspian Sea." In Biomes & Ecosystems، vol. 2, Robert Warren Howarth (ed.)۔ Ipswich, MA: Salem Press, pp. 431-433.