کوہ دماوند
کوہ دماوند (Mount Damavand) (فارسی: دماوند [dæmävænd] ( سنیے)) سلسلہ کوہ البرز میں واقع ممکنہ طور پر فعال آتش فشاں جو ایران اور مشرق وسطی کی بلند ترین چوٹی ہے۔ فارسی دیومالا اور لوک کہانیوں اور ادب میں اس کا ایک خاص مقام ہے۔
کوہ دماوند Damāvand | |
---|---|
کوہ دماوند | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 5,670 میٹر (18,600 فٹ) |
امتیاز | 4,667 میٹر (15,312 فٹ) [5] درجہ بارہواں |
انفرادیت | 1,165 کلومیٹر (3,822,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | آتش فشاں سات چوٹیاں ملکی بلند ترین نقطہ انتہائی |
جغرافیہ | |
مقام | آمل, صوبہ مازندران, ایران |
سلسلہ کوہ | البرز |
ارضیات | |
قسم پہاڑ | ممکنہ آتش فشاں |
آخری خروج | 5350 قبل مسیح ± 200 سال |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 905 by Abu Dolaf Kazraji[6] |
آسان تر راستہ | Hike |
کوہ دماوند بحیرہ کیسپین کے جنوبی ساحل کے قریب تہران سے 66 کلومیٹر (41 میل) شمال مشرق میں آمل، صوبہ مازندران میں واقع ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Mt. Damavand, Iran : Image of the Day
- ↑ U.S. Geological Survey http://pubs.usgs.gov/pp/p1386g/iran.pdf
- ↑ "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ 03 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2014
- ↑ U.S. military topographic mapping gives 18,365 feet (5,598 meters). A summitpost map based on local 1:50,000 mapping gives 5,628 metres. This is supported by عالمی مقامیابی نظام evidence and SRTM data.
- ↑ "Kuh-e Damavand" - Iran Ultra Prominence peaklist.org. Retrieved 16 October 2011
- ↑ "SummitPost: Damavand"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2010
- ↑ سانچہ:Cite pb