البرٹ پریٹ (کرکٹر)
البرٹ ارنسٹ پریٹ (پیدائش:16 اپریل 1893ء)|(انتقال:19 جولائی 1916ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے اس نے 1912/13ء میں آکلینڈ کے لیے ایک اول درجہ میچ کھیلا۔ [1] [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | البرٹ ارنسٹ پریٹ |
پیدائش | 16 اپریل 1893 آکلینڈ، نیوزی لینڈ |
وفات | 19 جولائی 1916 فرومیلز، نورڈ, فرانس | (عمر 23 سال)
ماخذ: Cricinfo، 19 جون 2016ء |
انتقال
ترمیموہ 19 جولائی 1916ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران کارروائی میں مارا گیا تھا۔ [3]اس کی عمر 23 سال تھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Albert Pratt"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016
- ↑ "Albert Pratt"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016
- ↑ "Pratt, Albert Ernest"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016