التامۃ بنت ابی شمال
التامۃ بنت ابی شمال حدیث کی راویہ ہیں، انہوں نے ام جمیلہ سعدیہ سے، ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے اور ان کے بھائی محمد بن ابی شمال سے روایت کی ہے . [1]
محدثہ | |
---|---|
التامۃ بنت ابی شمال | |
معلومات شخصیت | |
وجہ وفات | طبعی موت |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدثہ |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ أعلام النساء۔ جزء 1 قسم 164: عن الاستدراك على تراجم رواة الحديث لابن نفطة (مخطوط).