الثلاثیات وہ کتب حدیث جن میں صرف وہ احادیث ذکر کی گئی ہوں جو مصنف کو صرف تین واسطوں سے ملی ہوں یعنی اس مصنف اور رسول اللہ ﷺ کے درمیان میں صرف تین واسطے ہوں جیسے

امام ابوحنیفہ کو احادیث رسول صرف دو واسطوں (صحابی اور تابعی) سے ملی ہیں، بلکہ بعض احادیث امام ابوحنیفہ نے صحابہٴ کرام سے براہ راست بھی روایت کی ہیں۔ دو واسطوں سے ملی احادیث کو احادیث ثنائی کہا جاتا ہے ،جو سند کے اعتبار سے حدیث کی اعلیٰ قسم شمار ہوتی ہے۔ بخاری ودیگر کتب حدیث میں 2 واسطوں کی کوئی بھی حدیث موجود نہیں ہے، 3 واسطوں والی، یعنی احادیث ثلاثیات بخاری میں صرف 22 ہیں، ان میں سے 20 احادیث امام بخاری نے امام ابوحنیفہ کے شاگردوں سے روایت کی ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ53 مکتبہ رحمانیہ لاہور