اسلام کے حوالے سے الجزائر ایک مسلم ملک ہے۔ ان میں سے اکثریت کا تعلق سنّی مکتب فکر سے ہے۔ اس ملک میں تصوف کے ماننے والوں کی بھی ایک بہت بڑی تعداد ہے ۔

اسلام کی آمد

ترمیم

الجزائر میں اسلام بنو امیہ کے دور میں عقبہ بن نافع کی کوششوں سے آیا جنھوں نے سنہ 670 تا 711 عیسوی کے دور میں ان علاقوں میں جہاد کیا ۔

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔