الجزری
الجزائری یا الجازری نامی یہ عظیم سائنسدان انجینیئرنگ کے شعبے میں تاریخ ساز اور انقلابی تبدیلییاں برپا کرتا رہا۔ اس نے بہت سارے آلات ڈزائن کیے اس کا سب سے بڑا کارنامہ آٹو موبائل انجن کی حرکت کا اصل وضع کرنا تھا اور آج اسی اُصول پر ریل کا انجن اور پھر دیگر آٹو موبائل ہماری زندگیوں میں ترقی اور آسائش کے نئے نئے در وا کر رہے ہیں۔
الجزری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1136[1] جزیرہ فرات |
وفات | سنہ 1206 (69–70 سال)[2][1] ترکی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان، موجد، مصنف، انجینئر، ماہر فلکیات |
پیشہ ورانہ زبان | عربی[3]، کردی زبان، ترک |
شعبۂ عمل | عالم، خود کار آلہ[4][5][6]، آلاتی ہندسیات |
درستی - ترمیم ![]() |
ویکی کومنز پر الجزری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہترميم
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب بنام: Ismail al-Jazari — Artsy artist ID: https://www.artsy.net/artist/ismail-al-jazari — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119048973 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14511571x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ او سی ایل سی کنٹرول نمبر: https://www.worldcat.org/oclc/991810381
- ↑ او سی ایل سی کنٹرول نمبر: https://www.worldcat.org/oclc/991810381 — خالق: اسماعیل الجزری
- ↑ او سی ایل سی کنٹرول نمبر: https://www.worldcat.org/oclc/991810381