جوہرہ نیرہ
(الجوہرۃ النيرۃ علی مختصر القدوری سے رجوع مکرر)
جوہرہ نيرہ الحدادی اسے الجوہرۃ النيرۃ علی مختصر القدوری مذہب حنفی کی اہم کتاب ہے
مؤلف کا پورا نام ابو بكر بن علی بن محمد الحدادی العبادی متوفی 800ھ ہے
یہ کتاب فقہ حنفی کی معتبر کتاب مختصر القدوری کی شرح ہے جو الفاظ کے لحاظ سے مختصر مگر ظاہری عبارات کے اعتبار سے کثیرمعانی رکھتی ہے ان لوگوں کے لیے خاص ہے جو زیادہ علم نہیں رکھتے اور اہم علمی مباحث سے واقفیت نہیں رکھتے اسے ابواب فقیہ کے مطابق تحریر کیا گیا کتاب و سنت کے ساتھ ساتھ اس میں اقوال اور آراء مختلفہ جو مذہب حنفی کو تقویت دیتے ہیں کثرت سے استعمال کیے گئے ہیں[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الجوهرة النيرة مؤلف: ابوبكر بن علي بن محمد الحدادی العبادي الزَّبِيدِی اليمنی الحنفی ناشر: المطبعہ الخيریہ