الحاوی للفتاویٰ

مجموعۂ فتاوی جلال الدین سیوطی

الحاوی للفتاویٰ علامہ جلال الدین سیوطی کے فتاویٰ جات کا مجموعہ ہے۔
علامہ سیوطی نے اس نام سے اپنے فتاویٰ کتابی شکل میں جمع کیے۔ جس میں فقہ علوم تفسیر علوم حدیث،اصول فقہ، تصوف، علم نحو، علم الاعراب اور دیگر بہت سارے عنوانات سے فتاویٰ جات کو مرتب کیا اس دور کے فتاویٰ میں تجدید احیائے دین کے مسائل پر کافی غور و خوض ہوا۔ [1]

الحاوی للفتاویٰ
مصنف جلال الدین سیوطی   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع فقہ   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف فتوی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. دار الکتب العلمیہ، بیروت، لبنان 1403ھ۔